اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبر رساں ایجنسی ابنا جو دنیا کی ۲۵ زندہ زبانوں میں عالم تشیع کی خبروں کو شائع کرتی ہے نے اس سال پہلی مرتبہ نجف اشرف میں منعقدہ غدیر بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول میں شرکت کی۔ درج ذیل تصاویر نمائش میں ابنا کے اسٹال اور اس کی سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔

20 ستمبر 2017 - 18:28